Home / پروگرام اورمیڈیا سیل

پروگرام اورمیڈیا سیل

ایوان ِ اقبال کا مذکورہ شعبہ پہلی دفعہ ۲۰۱۰میں قائم ہوا ۔ اس شعبے کا مقصد علامہ محمد اقبال ؒ کے پیغام اور افکار کو پیشہ وا رانہ طریقے سے فروغ دینا ہے ۔ اس حوالے سے سیمینارز ، ماہرین ِاقبالیات کے اجلاس ، تفہیم ِ اقبال لیکچرز اور اقبال اور تصوف لیکچرز کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ علاوہ ازیں مختلف تعلیمی اداروں کے  طلبا اور مکتبہ فکر کے افراد ایوان اقبال کمپلیکس میں  باقاعدگی سے آتے ہیں ، اقبال کے شاہین سمر کیمپ اسکی نمایاں مثال ہے جو ہر سال طلبا کے لئے منعقد کیا جاتا ہے ۔

۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *